بھارتی فیملی کی انڈونیشیا کے ہوٹل میں چوری

انڈو نیشیا(نیوز ڈیسک )ہوٹلوں کے کمروں سے شیمپو کی بوتل اور صابن جیسی چھوٹی چیزوں کا چوری ہونا کوئی نئی بات نہیں، لیکن ایک بھارتی فیملی نے تو حد ہی کردی۔انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی کے ایک ہوٹل سے جاتے ہوئے بھارتی خاندان نے ہیئر ڈرائر، ڈیکوریشن کے سامان سمیت دیگر الیکٹرونک اشیاء اور ہینگرز چوری کرلیے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ بالی کے ہوٹل اسٹاف نے جب ایک بھارتی خاندان کا سامان چیک کیا تو سب حیران رہ گئے۔اسٹاف نے پولیس کو بلانے کی دھمکی دی تو بھارتی خاتون نے منت سماجت شروع کردی اور کہا کہ ہم جرمانہ ادا کرنے کو تیار ہیں۔جواب میں ہوٹل منیجر کا کہنا تھا کہ بات پیسے کی نہیں ہے، آپ کے پاس بہت پیسا ہے لیکن یہ بات عزت کی ہے۔ویڈیو میں ہوٹل اسٹاف اس بھارتی فیملی کی حرکت پر سخت غصے میں ہ

admin

Read Previous

دہشتگردی کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل ہے: مہاتیر محمد

Read Next

کینیڈا ٹی ٹونٹی لیگ ، بم کے خطرے کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہونے کا انکشاف

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے